National Anti-Money Laundering and Counter Financing of Terrorism Authority chaired by Sindh Local Government Minister

  • 3 months ago
  • Blog
  • 0

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ اینڈ کاونٹر فنانسنگ آف ٹیریزم اتھارٹی ایکٹ 2023 کے تحت وفاق کی جانب سے رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں نقد ادائیگی کے خاتمہ اور منی لانڈرنگ کے خاتمہ کے حوالے سے صوبوں سے مانگی گئی تجاویز کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ، رجسٹرار، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز(آباد) کے چیئرمین حسن بخشی، چیئرمین رئیل اسٹیٹ بروکرز ایسوسی ایشن محمد رحمان، چیئرمین ڈیفینس کلفٹن ریزیڈنٹنس رئیل اسٹیٹ جوہر اقبال و دیگر موجود تھے۔

https://www.facebook.com/share/v/15Payog8Bm/

Join The Discussion

Compare listings

Compare